ملتان(لکھاری نیوز)پیر محل سے تعلق رکھنے والی لکھاری ستارہ امین کومل کو روزنامہ تاریخ کے زیراہتمام ہونے والے عالمی مقابلہ مضمون نویسی میں اچھی کارکردگی پر’’محبت مصطفیﷺ ‘‘ ایوارڈ دیا گیا ہے۔ ستارہ امین کومل نے خوشی کی یہ خبر فیس بک پر بھی شیئر کی ہے۔
ستارہ امین کومل کا اعزاز
0
POST A COMMENT.