ماہنامہ ’’چندا‘‘ بہت جلد ’’ماں نمبر‘‘ شائع کر رہا ہے

ملتان(لکھاری نیوز)ماہنامہ چندا کراچی بہت جلد ’’ماں نمبر‘‘ شائع کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں لکھاریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی تحریریں جلد سے جلد ادارے کے ایڈریس پر بھیج دیں۔ تاریخ کا اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.