نئے لکھاری عاطف حسین کا مستقل لکھنے کا فیصلہ

چکوال(لکھاری نیوز)نئے ابھرتے ادیب سید عاطف حسین شاہ نے بچوں کے رسائل میں مستقل لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ ماہنامہ انوکھی کہانیاں ، پندرہ روزہ بچوں کا اشتیاق ، ماہنامہ پکھیرو ، تعلیم و تربیت اور نونہال میں مستقل لکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.