انتقال پُرملال

انتقال پُرملال

ملتان(لکھاری نیوز)ملتان کے لکھاری حافظ نعیم احمد سیال کے والد 6مئی 2017کو بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ لکھاریوں نے اس دکھ کی گھڑی میں حافظ نعیم احمد سیال سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا کی ہے۔
***
سیالکوٹ(لکھاری نیوز) معروف ناول نگار فاروق انجم کے والد 2 مئی 2017ء کو بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ لکھاریوں نے فاروق انجم سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے والد کی مغفرت و درجات کی بلندی کی دعا کی۔
***
لاہور(لکھاری نیوز)لکھار ش م دانش کے والد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ لکھاریوں نے ش م دانش سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کے والد کی مغفرت و درجات کی بلندی کی دعا کی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.