بچوں کے معروف ادیب اور نامور میگزین پھول کے ایڈیٹر شعیب مرزا کا کالم قدم بہ قدم ترکی ریڈیو کی ویب سائٹ پر باقاعدگی سے موجود

لاہور(زبیر امین سے) بچوں کے معروف ادیب اور نامور میگزین پھول کے ایڈیٹر شعیب مرزا کا کالم قدم بہ قدم ترکی ریڈیو کی ویب سائٹ پر باقاعدگی سے موجود ہے۔ اس میں شعیب مرزا لاہورکے مشہور اور تاریخی مقامات کی سیر کروا رہے ہیں۔ اس سلسلے کو ترکی ریڈیو کی ویب سائٹ پر شعیب مرزا کی آواز میں سنا بھی جا سکتا ہے۔ لکھاری دوست اس ویب ایڈریس سے ان کا یہ سلسلہ http://www.trt.net.tr/urduپر جا کر سن اور پڑھ سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ شعیب مرزا بچوں کے ادب کے حوالے سے ترکی کا دورہ بھی کر چکے ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.