جیب کترے نے محمد علی کے موبائل پر ہاتھ صاف کر لیا

اسلام آباد(لکھاری نیوز) اسلام آباد کے لکھاری محمد علی کی جیب پر جیب کترے کی صفائی ۔ یونیورسٹی سے واپسی پر وین میں موبائل فون نکال لیا ۔ گھر پہنچنے پر محمد علی کو معلوم ہوا کہ ان کی جیب سے موبائل غائب ہوا۔ فیس بک پر محمد علی خان نے نامعلوم جیب کترے پر خوب غصہ نکالا۔ انہوں نے کہا کہ جیب کترے نے اتنی ہوشیاری سے موبائل نکالا کہ انہیں احساس تک ہی نہیں ہوا کہ ان کی جیب سے کوئی موبائل نکال رہا ہے ۔ ان کے خیال میں وین میں ان کے ساتھ ہی جیب کترا بیٹھا تھا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.