عائشہ عمران ممتاز کی 12 کتابیں شائع ہو گئیں

لاہور( امان اللہ نیر شوکت )’’بچوں کا پرستان‘‘ کی مدیرہ، شاعرہ اور ادیبہ عائشہ عمران ممتاز کی 12کتابیں شائع ہو کر مارکیٹ میں آ چکی ہیں۔ ان کتابوں میں کھانے پکانے، انسائیکلو پیڈیا، عائشہ بیوٹی ٹپس، معجزات نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، پھلوں، سبزیوں اور خشک میوہ جات کے غذائی فائدے،حضرت علیؓ کے سنہرے اقوال اور دلچسپ اور مزے دار کہانیاں شامل ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.