لکھاری ٹیم کے شاہان علی خان ’’انداز شاہانہ ‘‘ لکھیں گے


لاہور( خصوصی رپورٹ) لکھاری ٹیم کے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر شاہان علی خان بہت جلد ہی لکھاری کے پلیٹ فارم پر اپنا کالم ’’انداز شاہانہ‘‘ لکھا کریں گے۔انہوں‌نے لکھاری سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ بہت عرصے سے لکھنے سے دور ہیں اور اپنی ملازمت کی وجہ سے لکھنے کو بہت کم وقت ملتا تھا ۔ مگر لکھاری نے ان کے شوق کو دوبارہ سے زندہ کر دیا ہے اور اب وہ باقاعدگی سے نہ صرف کہانیاں لکھیں گے بلکہ اپنا ایک کالم بھی مستقل طور پر لکھاری میں شروع کریں گے۔ شاہان علی خان کا کالم لکھاری نہ صرف لکھاری کے پرنٹ ایڈیشن بلکہ ای ایڈیشن اور فیس بک پیج پر بھی پڑھ سکیں گے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.