ملتان دفتر کا افتتاح : تصویری جھلکیاں

لکھاری کے ملتان دفتر کا افتتاح نامور ادیب ، ناول نگاراور ایڈیٹر لکھاری عاطر شاہین اپنے دست مبارک سے کر رہے ہیں۔ علی عمران ممتاز، آصف اقبال صدیقی ، شاہان علی خان ، شہزاد الطاف ثانی ، مزمل صدیقی نمایاں ہیں

کرن کرن روشنی کے ممبر مزمل صدیقی ایڈیٹر لکھاری عاطر شاہین کو مٹھائی کھلاتے ہوئے

ایڈیٹر لکھاری عاطر شاہین لکھاری کے سوشل میڈیا کوآرڈینیٹر شاہان علی خآن کو مٹھائی کھلاتے ہوئے

لکھاری کے دفتر کا ایک عکس

لکھاری ٹیم : شہزاد الطاف ثانی ، یاسر عباس بلوچ، آصف اقبال صدیقی ، عامر رضآ بلوچ، عاطر شاہین ، زبیر امین ، شاہان علی خآن

شاہان علی خآن اور عامر رضا بلوچ خوشگوار موڈ میں

لکھاری ٹیم کے تین ستون : زبیر امین ، شاہان علی خان اور عاطر شاہین

لکھاری ٹیم کے شاہان علی خآن کرن کرن روشنی کے ایڈیٹر علی عمران ممتاز کو مٹھائی کھلاتے ہوئے

شاہان علی خان لکھاری ٹیم کی طرف سے ٹی پارٹی کے مطالبے کے بعد سوچ میں

لکھاری ٹیم کے ہونہار ممبر شہزاد الطاف ثانی کا ایک پوز

لکھاری کے ایڈیٹر عاطر شاہین دفتر میں بیٹھے ہوئے

لکھاری ٹیم کے کیرئیر کونسلر یاسر عباس بلوچ کی ایک سیلفی

Facebook Comments

Website Comments

  1. Assad Abbas
    Reply

    ملتان کے تعلیمی حلقوں کے لئے انتہائی المناک خبر ۔ گورنمنٹ ایمرسن کالج کے تین سینئر پروفیسر راولپنڈی کے قریب چکری روڈ پر کار حادثے میں جاں بحق ۔پی پی ایل اے ملتان ڈویثرن کے صدر پروفیسر راو ذوالفقار ، پروفیسر راو ظفر اقبال ہم سے بچھڑ گئے ۔اور اسی حادثے میں ہمارے چاچو پروفیسر رانا دلشاد بھی اللہ کو پیارے ہو گئے ( انا للہ وانا الیہ راجعون )
    .اللہ تعالی ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرماۓ،اورلواحقین کوصبرجمیل عطافرمائےآمین

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.