مہینہ وار ’’پکھیرو‘‘ اگست میں علی اکمل تصور نمبر شائع کر رہا ہے

لاہور(لکھاری نیوز) بچوں کا پہلا پنجابی رسالہ مہینہ وار ’’پکھیرو‘‘ اگست میں علی اکمل تصور نمبر شائع کر رہا ہے جس میں لکھاری علی اکمل تصور کی ادبی خدمات کے حوالے سے تحریروں کی صورت میں اپنے تاثرات کا اظہار کریں گے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.