میں کرن کرن روشنی کا ممبر نہیں، مزمل صدیقی

ملتان(عاطر شاہین سے) ایک نیوز پیپر میں مجھے کرن کرن روشنی کا ممبر ظاہر کیا ہے جس کی وجہ سے مجھے کوفت سی ہوئی۔ ان خیالات کا اظہار لکھاری مزمل صدیقی نے لکھاری سے بات چیت کرتے ہوئے کہا۔ انہوں نے کہا کہ میں کرن کرن روشنی کا ممبر نہیں ہوں بلکہ میری اپنی بطور لکھاری اپنی شناخت ہے۔ اس سلسلے میں کرن کرن روشنی کے چیف ایڈیٹر علی عمران ممتاز سے بات کی گئی تو انہوں نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مزمل صدیقی کرن کرن روشنی کا ممبر نہیں ہیں البتہ وہ میرے منہ بولے بھتیجے ضرور ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.