پھول کے زیر اہتمام دوسری قومی کانفرنس برائے ادب اطفال اپریل 2017ء میں کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے

لاہور(نیٹ نیوز) پھول کے زیر اہتمام دوسری قومی کانفرنس برائے ادب اطفال اپریل 2017ء میں کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ اس سلسلے میں پھول کے ایڈیٹر شعیب مرزا نے فیس بک پر پوسٹ کی۔ ملک بھر کے لکھاریوں کی طرف سے زبردست پذیرائی۔ واضح رہے کہ شعیب مرزا پہلے ہی قومی کانفرنس برائے ادب اطفال منعقد کروا چکے ہیں جس میں ملک کے نامور لکھاریوں نے شرکت کی تھی ۔ دوسری قومی کانفرنس برائے ادب اطفال اس سلسلے کی دوسری کڑی ہے ۔ ملک بھر کے لکھاریوں نے قومی کانفرنس کے انعقاد کے اعلان پر شعیب مرزا کا خراج تحسین پیش کیا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.