کرن کرن روشنی کا مارچ کا شمارہ منظر عام پر

ملتان(لکھاری آن لائن) ملتان سے علی عمران ممتاز کی زیر ادارت لکھنے والا بچوں اور نوجوانوں کےلئے کرن کرن روشنی کا مارچ کا شمارہ منظر عام پر آ گیا ہے ۔ اس خصوصی شمارے میں کرن کرن روشنی کے دفتر کے افتتاح کی رپورٹ بھی شامل اشاعت ہے۔ شمارے کی قیمت 30 روپے ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.