کرن کرن روشنی کے ڈاکٹر عبید اللہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

ملتان( لکھاری آن لائن ) ملتان سے شائع ہونے والے میگزین کرن کرن روشنی کی ٹیم کے ممبر اور ایڈیٹر علی عمران ممتاز کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عبید اللہ گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ۔ ان کی شادی خانہ آبادی فروری 28 کو بخیر وخوبی انجام پائی۔ ان کی شادی میں کرن کرن روشنی کی ٹیم کے علاوہ دوست واحباب نے شرکت کی۔ لکھاری ٹیم کی طرف سے ڈاکٹر عبید اللہ کےلئے نیک تمنائوں کا پیغام۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.