عرفات ظہور کے سسر انتقال کر گئے

ملتان(لکھاری نیوز) ملتان کے لکھاری عرفات ظہور کے سسر انتقال کر گئے۔ لکھاری ٹیم ان سے اظہار تعزیت کرتی ہے اور ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

Read More

نئے لکھاری عاطف حسین کا مستقل لکھنے کا فیصلہ

چکوال(لکھاری نیوز)نئے ابھرتے ادیب سید عاطف حسین شاہ نے بچوں کے رسائل میں مستقل لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ وہ ماہنامہ انوکھی کہانیاں ، پندرہ روزہ بچوں کا اشتیاق ، ماہنامہ پکھیرو ، تعلیم و تربیت اور

Read More

’’بچے من کے سچے ‘‘کا آئندہ شمارہ ’’روشن پاکستان نمبر‘‘ ہو گا

خان پور(لکھاری نیوز)خان پور سے محمد یوسف وحید کے زیر ادارت شائع ہونے والے سہ ماہی ’’بچے من کے سچے‘‘ کا آئندہ شمارہ(جولائی، اگست، ستمبر )’’روشن پاکستان نمبر ‘‘ ہو گا۔

Read More

عائشہ عمران ممتاز کی 12 کتابیں شائع ہو گئیں

لاہور( امان اللہ نیر شوکت )’’بچوں کا پرستان‘‘ کی مدیرہ، شاعرہ اور ادیبہ عائشہ عمران ممتاز کی 12کتابیں شائع ہو کر مارکیٹ میں آ چکی ہیں۔ ان کتابوں میں کھانے پکانے، انسائیکلو پیڈیا، عائشہ بیوٹی ٹپس،

Read More

امان اللہ نیر شوکت کا اعزاز، حمدیہ شاعری مقابلے میں اول انعام حاصل کیا

لاہور(عائشہ عمران ممتاز) لاہور کے رہائشی معروف شاعر اور ادیب امان اللہ نیر شوکت کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ وہ نیشنل بک فاؤنڈیشن سے ’’حمدیہ شاعری‘‘ میں اول آنے پر نقد انعام 20ہزار اور تعریفی سند

Read More

میرا ناول ’’بلندی‘‘ بہت جلد کتابی شکل میں شائع ہو گا: فاروق انجم

ملتان(لکھاری نیوز)نامور لکھاری محمد فاروق انجم نے بتایا کہ ان کا اخبار جہاں میں قسط وار شائع ہونیوالا ناول ’’بلندی‘‘بہت جلد کتابی شکل میں شائع ہو رہا ہے۔یہ ناول رنگ ادب کراچی سے شائع ہو گا۔

Read More

ماہنامہ ساتھی ’بھول نمبر‘ کی اشاعت،ملک بھر میں بچوں کے ادب کا منفرد اعزاز

جدیداردو ادب میں بچوں کی رنگ برنگ سرگرمیوں اور معصوم لغزشوں پر قلم آرائی کی مثالیں بہت کم ہیں: مدیر کراچی(اعظم طارق کوہستانی):پاک و ہند میں بچوں کے مقبول ترین رسالے ماہنامہ ساتھی کا ’بھول نمبر‘

Read More

ایک قسط وار ناول لکھ رہی ہوں: ریما رضوان نور

لاہور(لکھاری نیوز) ایک قسط وار ناول لکھ رہی ہوں۔ یہ بات معروف لکھاری ریما رضوان نور نے بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ قسط وار ناول کس میگزین میں شائع کرانا ہے اس کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔

Read More

خالد نور کے دو ناول شائع ہو گئے

ملتان(محمد شہیر سے) معروف لکھاری خالد نور کے دو ناول ’’عمرو، شیخ چلی اور چشم آہو‘‘ اور’’شیخ چلی کا اغوا‘‘ شائع ہو کر مارکیٹ میں آ گئے ہیں۔ یہ ناول خاص نمبر ہیں اور انہیں ارسلان پبلی کیشنز پاک گیٹ

Read More

کرم رائٹرزفور م کے زیراہتمام دس روزہ میڈیاورکشاپ کا انعقاد

مفتی کریم نے ذرائع ابلاغ،فن صحافت کی تاریخ پرروشنی ڈالی، شرکاء کورس میں اعزازی اسناد اور انعامات کی تقسیم کرم ایجنسی (لکھاری نیوز)کْرم رائٹرزفور م کے زیراہتمام دس روزہ میڈیاورکشاپ اختتام

Read More