جھرونکے

اس زمرے میں ہم ایسی تصاویر پوسٹ کریں گے جس میں لکھاریوں کی یادیں رچی بسی ہوں گی۔ جیسے لکھاریوں کے بچپن کی ، کسی موقع کی گروپ فوٹو یا کسی یادگار تقریب کا احوال تصاویر کی شکل میں شائع ہوگا۔ اس زمرے کو براہ راست منتظمین کی طرف سے منتخب کیا جائے گا۔ ایسی کوئی یادگار تصاویر آپ بھی لکھاری کو ای میل کر سکتے ہیں جو کہ آپ کے نام کے ساتھ شکریہ کے ساتھ شائع کی جائے گی۔ اپنی تصاویر Editor.likhari@gmail.comیا پھر واٹس ایپ +971504727052پریاپھر لکھاری کے فیس بک پیج پر میسج کر سکتے ہیں۔

ملتان دفتر کا افتتاح : تصویری جھلکیاں

لکھاری کے ملتان دفتر کا افتتاح نامور ادیب ، ناول نگاراور ایڈیٹر لکھاری عاطر شاہین اپنے دست مبارک سے کر رہے ہیں۔ علی عمران ممتاز، آصف اقبال صدیقی ، شاہان علی خان ، شہزاد الطاف ثانی ، مزمل صدیقی

Read More

لکھاری ٹیم غیر رسمی میٹنگ

لکھاری ٹیم کی غیر رسمی میٹنگ کا تصویری احوال زبیر امین کی طرف سے پر تکلف پیزا کی دعوت بھی دی گئی  ۔میٹنگ میں عاطر شاہین ، زبیر امین ، آصف رضا بلوچ ، یاسر عباس بلوچ، عامر رضا بلوچ، شہزاد الطاف

Read More

پروڈیوسر ایس ایم رحمانی

اسلام آباد میں دعوۃ اکیڈمی شعبہ بچوں کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ برائے نوجوان اہل قلم کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریکارڈنگ روم کا دورہ کروایا گیا تو ایس ایم رحمانی کیمرہ چیک کرتے ہوئے

Read More

تربیتی کیمپ کی یادگار

شعبہ بچوں کا ادب کے زیر اہتمام تربیتی کیمپ میں فیصل مسجد کے باہر لی گئی تصویر میں ناصر زیدی ، محمد علی ، آصف رضا بلوچ ،زوہیب رمضان بھٹی ، اختر جمال اور دیگر لکھاری

Read More

عبد الصمد مظفر کی شادی

لاہور : عبد الصمد مظفر المعروف پھول بھائی کی شادی کی موقع پر لی گئی تصویر میں عبد الصمد مظفر کے ساتھ علی عمران ممتاز، محمد جہانگیر،محمد علی ، عرفات ظہور اور کاشف بشیر نمایاں ہیں

Read More

اسلام آباد تربیتی کیمپ

دعوۃ اکیڈمی شعبہ بچوں کے ادب کے زیر اہتمام رائٹرز کے تربیتی کیمپ میں آصف رضا بلوچ کے ساتھ اسلام آباد کے لکھاری آصف تیموری

Read More