ادبی خبرنامہ :

اس زمرے میں آپ کو ادیبوں بالخصوص ابھرتے ہوئے نئی نسل کے نوجوان ادیبوں کے بارے میں خبریں پڑھیں گے۔ اس زمرے میں لکھاری حضرات اپنے نام سے خبریں براہ راست پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اس کیلئے لکھاری حضرات کا لکھاری کا ممبر ہونا اور خبر پوسٹ کرتے وقت لاگ ان کرنا ضروری ہے ۔خبر کی صداقت اور خبر کے معیار کو پرکھنے کے بعد ہی ممبران کی خبر شائع کی جائے گی۔