اسامہ منور کی منگنی ہو گئی

سیالکوٹ(لکھاری نیوز) سیالکوٹ کے لکھاری اسامہ منور کی اپریل میں منگنی ہو گئی۔ اس خوشی کے موقع پر اسامہ منور نے یہ خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس پر لکھاری کی کثیر تعداد نے انہیں مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ان کی شادی کب ہو گی، اسامہ منور نے یہ نہیں بتایا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.