امان اللہ نیر شوکت کا اعزاز، حمدیہ شاعری مقابلے میں اول انعام حاصل کیا

لاہور(عائشہ عمران ممتاز) لاہور کے رہائشی معروف شاعر اور ادیب امان اللہ نیر شوکت کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں۔ وہ نیشنل بک فاؤنڈیشن سے ’’حمدیہ شاعری‘‘ میں اول آنے پر نقد انعام 20ہزار اور تعریفی سند لے چکے ہیں۔ علاوہ ازیں ان کی بے شمار کتابیں لاہور کے مختلف اداروں سے شائع ہو چکی ہیں۔ دعوۃ اکیڈمی اور یونیسیف کے ادبی پروگراموں میں نقد انعام اور اسناد لے کر دادیں سمیٹ چکے ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.