شاہانہ جمال کی مضمون نویسی میں دوسری پوزیشن، ایوارڈ دیا گیا

ملتان(لکھاری نیوز)کراچی کی لکھاری شاہانہ جمال کو مضمون نویسی کے مقابلہ میں دوسرا ایوارڈ دیا گیا۔ یہ ایوارڈ رائٹرز ویلفیئر فاؤنڈیشن اینڈ ہیومن رائٹس پاکستان کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے مقابلہ مضمون بعنوان ’’تعلیم نسواں اور ہماری ذمہ داریاں‘‘ میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر شاہانہ جمال کو ایوارڈ دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.