علی عمران ممتاز کی زیر صدارت امید روشنی فورم کا ماہانہ اجلاس

ملتان(عاطر شاہین ) امید روشنی فورم کا ماہانہ اجلاس کرن کرن روشنی کے دفتر میں ہوا۔ ساڑھے تین گھنٹے جاری رہنے والے اس اجلاس میں آئندہ ساٹھ دنوں کے منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔معلوم ہوا ہے کہ بہت جلد ماہنامہ کرن کرن روشنی کچھ نیا کرنے جا رہا ہے۔اجلاس کی صدار ت علی عمران ممتاز نے کی جبکہ جنید اکرم، نعیم سیال، مجید جائی، طاہر شہزاد،جبران منہاس، زیب رسول، اقبال بلال، مراد علی، ارسلان سرفراز، اظہر سپل، یونس جاوید، شہاب صدیقی، احمر اقبال اور احتشام الحق نے شرکت کی۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.