ملتان(عاطر شاہین )میرا نیا عمران سیریز کا ناول ’’ٹارگٹ بلیک اینڈ وائٹ ‘‘مارکیٹ میں آنے والا ہے۔ یہ بات معروف لکھاری علی حسن گیلانی نے لکھاری سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کا یہ ناول ارسلان پبلی کیشنز پاک گیٹ ملتان سے جون میں متوقع ہے۔
میرا نیا ناول ’’ٹارگٹ بلیک اینڈ وائٹ‘‘ جون میں مارکیٹ میں آئے گا: علی حسن گیلانی
0
POST A COMMENT.