’’ادب اطفال‘‘ شائع ہو گیا

چوک اعظم (لکھاری نیوز) کاروان ادب کے زیراہتمام شائع ہونے والا بچوں کا سہ ماہی رسالہ ’’ادب اطفال‘‘ شائع ہو گیا ہے۔ یہ عبدالرشید فاروقی نمبر ہے۔ یاد رہے کہ عبدالرشید فاروقی کا تعلق جھنگ سے ہے اور ان کا شمار ملک کے معروف لکھاریوں میں ہوتا ہے

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.