اس سال شاعری کی کتاب چھپواؤں گی: سمیرا غزل، ’’لکھار ی‘‘ کی بھی تعریف کی

ملتان( عاطر شاہین سے) کراچی کی لکھاری اور معروف کالم نگار سمیرا غزل انصاری نے لکھاری سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنی ایک کتاب چھپوانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ان کی ابھی تک کوئی کتاب شائع نہیں ہوئی مگر اس سال وہ شاعری پر مشتمل ایک کتاب چھپوائیں گی۔ علاوہ ازیں سمیرا غزل انصاری نے لکھاری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ لکھاری نے پہلے سے زیادہ امپروومنٹ کی ہے اور اگر ہو سکے تو اسے کلرڈ کر دیا جائے

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.