اوج ادب کی تقریب رونمائی کراچی کے فائیوسٹار ہوٹل ڈریم ورلڈ میں 12مارچ 2017ء کو منعقد کی جا رہی ہے

ملتان(عاطر شاہین سے)بچوں کے ادب کے حوالے سے اوج ادب کا نام بہت منفرد انداز میں سامنے آیا ہے ۔ اب اس حوالے سے اوج ادب کی باقاعدہ تقریب رونمائی کراچی کے فائیوسٹار ہوٹل ڈریم ورلڈ میں 12مارچ 2017ء کو منعقد کی جا رہی ہے ۔ جس میں بچوں کے نامور لکھاریوں کو دعوت نامے جاری کئے جا چکے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سلسلے میں لکھاری کی آمد ، روانگی اور قیام و طعام کا ساراخرچ اوج ادب کی انتظامیہ برداشت کر رہی ہے ۔ دیکھنا یہ ہے کہ اوج ادب بچوں کے ادب کے حوالے سے کس طرح اپنا مثبت کردار ادا کرے گا۔ لکھاری سیریز کی تمام ٹیم کی نیک خواہشات اوج ادب کی انتظامیہ کے ساتھ ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.