اسلام آباد (زبیر امین سے )وزرات اطلاعات و نشریات کے کے ذیلی ادارے اکادمی ادبیات نے ملک بھر میں ادب کے فروغ کےلئے 15 نئے منصوبہ جات شروع کرنے کےلئے سمری وزرات اطلاعات کو بھجوا دی گئی ہے ۔ وزرات کی منظوری کے بعد ان منصوبوں کو 2018تک مکمل کر لیا جائے گا۔ اکادمی ادبیات کے چیئرمین قاسم بوگیھو کے مطابق اکادمی ادبیات کو جدید بنیادوں پر استوار کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ادب کے فروغ کےلئے کوشاں ہے۔
اکادمی ادبیات کا 15 نئے منصوبے شروع کرنے کا ارادہ
0
POST A COMMENT.