’’بچوں کا پرستان‘‘ کا ’’پری نمبر

ملتان( عاطر شاہین سے) ’’بچوں کا پرستان‘‘ مئی میں ’’پری نمبر‘‘ شائع کر رہا ہے۔یہ بات لاہور کے معروف لکھاری امان اللہ نیر شوکت نے بتائی۔ یاد رہے کہ ’’بچوں کا پرستان‘‘ امان اللہ نیر شوکت کی زیر ادارت شائع ہوتا ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.