ملتان(محمد شہیر سے) معروف لکھاری خالد نور کے دو ناول ’’عمرو، شیخ چلی اور چشم آہو‘‘ اور’’شیخ چلی کا اغوا‘‘ شائع ہو کر مارکیٹ میں آ گئے ہیں۔ یہ ناول خاص نمبر ہیں اور انہیں ارسلان پبلی کیشنز پاک گیٹ ملتان نے شائع کئے ہیں۔
خالد نور کے دو ناول شائع ہو گئے
0
POST A COMMENT.