خواجہ مظہر نواز صدیقی اور عاطر شاہین کی ملاقات

ملتان(لکھاری نیوز)گزشتہ دنوں ایڈیٹر لکھاری عاطر شاہین اور معروف لکھاری اور کالم نگار خواجہ مظہر نواز صدیقی کی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں ادب اور لکھاری کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ خواجہ مظہر نواز صدیقی نے لکھاری کی اشاعت پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ ’’لکھاری‘‘ لکھاریوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ثابت ہو گا۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.