ساہیوال کے معروف لکھاری ، مزاح نگار، شاعر ضیاء اللہ محسن کی کتاب ’’ماموں ملال‘‘ کے نام سے منظر عام پر آگئی

¡ساہیوال (نیٹ نیوز) ساہیوال کے معروف لکھاری ، مزاح نگار، شاعر ضیاء اللہ محسن کی کتاب ’’ماموں ملال‘‘ کے نام سے منظر عام پر آگئی ہے ۔ اس کتاب میں ان کے تخلیق کردہ کردار ماموں ملال پر تحریر شدہ کہانیاں شامل ہیں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.