میرا عشق ہو…

انتخاب- ریما رضوان نور

میرا عشق ہو…
تیری ذات ہو…-
پھر جس دن عشق کی بات ہو…-
کبھی میں ملوں…-
کبھی تو ملے…-
کبھی ہم ملیں ملاقات ہو…-
کبھی تو ہو چْپ…-
کبھی میں ہوں چْپ…-
کبھی دونوں ہم چْپ چاپ ہوں…-
کبھی گفتگو..-
کبھی تذکرے…-
کوئی ذکر ہو…-
کوئی بات ہو…-
کبھی حجر ہو تو دن کو ہو…-
کبھی وصل ہو تو وہ رات ہو…-
کبھی میں تیری کبھی تو میرا…-
کبھی اک دوجے کے ہم رہیں…-
کبھی ساتھ میں……-
کبھی ساتھ تو…-
کبھی اک دوجے کے ساتھ ہوں…-
کبھی صعوبتیں…-
کبھی رنجشیں…-
کبھی دوریاں…-
کبھی قربتیں…-
کبھی الفتیں……-
کبھی نفرتیں…-
کبھی جیت ہو…-
کبھی ہار ہو…-
کبھی پھول ہو…-
کبھی دھول ہو…-
کبھی یاد ہو…-
کبھی پھول ہو…-
نا نشیب ہوں…-
نا ” اداس ” ہوں……-
صرف تیرا عشق ہو……..-
میری ذات ہو…………………!

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.