میری کہانی کا میرے سٹوڈنٹس کو زیادہ انتظار ہوتا ہے: سمیرا انور

ملتان(عاطر شاہین )جھنگ کی معروف لکھاری اور ٹیچر سمیرا انورنے کہاہے کہ وہ بچوں کی نفسیات کو مدنظر رکھ کر کہانی لکھتی ہیں یہی وجہ ہے ان کی زیادہ تر کہانیاں چھوٹے بچوں کے لئے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں لکھاری سے بات چیت کرتے ہوئے سمیرا انور نے کہا کہ میری کہانی کا میرے سٹوڈنٹس کو سب سے زیادہ انتظار ہوتا ہے ۔ان کی خوشی مجھے ہر ہفتے کچھ نیا لکھنے کے لئے مجبور کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ میری کوشش ہوگی اپنے شوق کو جاری رکھوں۔

Facebook Comments

Website Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.