نئے ناول ’’ جو ہم نہ رہے ‘‘ پر کام شروع کر دیا ہے: واجد ابرار

اٹلی(لکھاری آن لائن ) لکھاری ٹیم کے منتظم واجد ابرار نے لکھاری آن لائن سے اپنی خصوصی گفتگو میں‌بتایا کہ انہوں نے حال میں اپنا دوسرا ناول ’’جو ہم نہ رہے‘‘ کے نام سے لکھنا شروع کر دیا ہے اور اس کا کچھ حصہ مکمل ہو گیا ہے ۔ امید ہے کہ یہ ناول اس سال کے آخر تک قارئین کے ہاتھوں میں ہو گا۔ واضح رہے کہ واجد ابرار کا ایک ناول ایک عمر اثر ہونے تک شائع ہو چکا ہے۔ لکھاریوں نے اس پر انہیں نیک تمنائوں کا پیغام دیا ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.