نذیر انبالوی کا ایک اور اعزاز،جماعت چہارم کی اْردو کی کتاب لکھی

کتاب اسی سال پڑھائی جائے گی،میں یہ کتاب لکھاریوں کے نام کرتا ہوں: نذیر انبالوی کا سوشل میڈیا پر پیغام

ملتان( لکھاری نیوز)لاہور کے معروف لکھاری نذیر انبالوی کا ایک اور اعزاز،پنجاب ٹیکسٹ بْک بورڈ کے تحت جماعت چہارم کی اْردو کی کتاب بچوں کے پسندیدہ ادیب نذیر انبالوی نے لکھی ہے۔ ندیر انبالوی نے سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میری لکھی چوتھی جماعت کی کتاب اسی سال گورنمنٹ سکولوں میں پڑھائی جائے گی اور میں یہ کتاب لکھاریوں کے نام کرتا ہوں۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.