تخلیقات

اس زمرے میں لکھاری ساتھی اپنی تخلیقات پیش کر سکتے ہیں۔ لکھاری حضرات اپنی کہانی تحریربراہ راست پوسٹ کر سکتے ہیں جو ایک بار پھر ایڈیٹر کی نظر سے گزرنے کے بعد شائع ہو سکے گی۔

نرم مزاجی

باسط مزاج کا بہت ہی تیز تھا۔ جس کسی سے بھی بات کرتا، انتہائی بدتمیزی سے مخاطب ہوتا۔ اس کے لہجے میں کبھی بھی نرم مزاجی نہ پائی گئی تھی۔ اگر کوئی اس کے مزاج کے خلاف بات کر دیتا تو وہ بہت جلد غصے

Read More

تاوان : آصف رضا بلوچ

’’چٹاخ …………حرامزادی ……اور پھر ایک زور دار دھڑام کی آواز کے ساتھ ہی اس کی ماں اڑتی ہوئی دروازے سے باہر آگری ۔ اس کے بال بکھرے ہوئے تھے تھے ۔ اس کے ساتھ ہی کمرے سے ا سکے والد نمودار ہوئے ان کے ہاتھ

Read More

مچھیرے کی کہانی اور ہماری زندگی

مچھیرے کی بیوی اپنے شوہر کی شکار کردہ مچھلیاں چیل رہی تھی کہ اس نے ایک حیرت ناک منظر دیکھا۔ حیرت نے تو اسے دنگ کر کے رکھ دیا تھا۔ ایک چمکتادمکتا موتی مچھلی کے پیٹ میں۔ سبحان اللہ۔ سرتاج، سرتاج،

Read More

ہیڈ لائن کامیابی

کامیابی کے عنوان سے ایک شاندار نشست کا اہتمام ہونے جا رہا تھا ۔ حسب معمول دستگیر وقت سے پہلے ہی تعلیمی درسگاہ پہنچ چکا تھا۔ وہ اپنی نگرانی میں ہال میں کرسیوں کو ترتیب سے رکھوا رہا تھا اور صفائی

Read More