ملتان (لکھاری نیوز)گزشتہ روز بچوں کے معروف لکھاری نذیر انبالوی نے ایڈیٹر لکھاری عاطر شاہین سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’لکھاری سیریز‘‘ ایک بہت اچھا سلسلہ ہے۔میں لکھاری ٹیم کو تحسین پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ’’لکھاری‘‘ کو مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین۔ انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’’لکھاری‘‘ واحد پرچہ ہے جو سب لکھاریوں کی خبریں شائع کر رہا ہے۔
لکھاری سیریز بہت اچھا سلسلہ ہے: نذیر انبالوی
0
POST A COMMENT.