ملتان( لکھاری آن لائن ) لکھاری سیریز ملتان کے منتظم اور ناول ایک عمر اثر ہونے تک کے خالق واجد ابرار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں۔ گزشتہ سال دسمبر میں جب وہ کچھ دنوں کےلئے پاکستان آئے تھے تو ان کا نکاح بخیر و خوبی انجام پا گیا۔ لکھاری ٹیم کی طرف سے واجد ابرار کےلئے نیک تمنائیں۔
لکھاری ٹیم کے منتظم واجد ابرار کا نکاح
1
POST A COMMENT.