کراچی(لکھاری نیوز) کراچی کی معروف لکھاری راحت عائشہ 28مئی کو عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئی ہیں۔ اس خوشی کے موقع پر ملک بھر سے لکھاریوں نے انہیں مبارکباد کے پیغامات دیئے ہیں۔ لکھاری ٹیم کی طرف سے بھی انہیں نیک خواہشات کا پیغام دیا گیا۔
راحت عائشہ عمرہ کیلئے روانہ ، لکھاریوں کی مبارکباد
0
POST A COMMENT.