اسلم کولسری، حسین سحر، امجد قریشی اور علی حسن نے اپنا الگ راستہ بنالیا

لودھراں (لکھاری نیوز)اسلم کولسری، حسین سحر، امجد قریشی اور علی حسن نے اپنا الگ راستہ بنایا اور جدید شاعری سے ادبی دنیا کو اپنی طرف متوجہ کیا۔ان خیالات کا اظہار شاعر و ادیب ڈاکٹر نواز کاوش نے حلقہ ارباب ذوق لودھراں کے زیراہتمام 2016ء میں بچھڑنے والے معرف شعراء کرام اسلم کولسری، حسین سحر، امجد قریشی، پروفیسر سید علی حسن شاہ بخاری اور قیوم زادہ کی یاد میں ادبی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.