اوج ادب کے آغاز کے ساتھ ہی ادیبوں کیلئے لاکھوں کے انعامات کا اعلان

Qلاہور(لکھاری نیوز ڈیسک)اوج ادب کے آغاز کے ساتھ ہی ادیبوں کیلئے لاکھوں کے انعامات کا اعلان کیا گیا ہے ۔ سب سے بہترین تبصرے کیلئے پہلا انعام ایک لاکھ روپے فی کس عطا المصطفیٰ، ضیا اللہ محسن ، سمیع اللہ حامد، پچھتر ہزار فی کس نظامت حسین اور نثارمحمود تاثیر کو دوسرے انعام کی مد میں اور پچاس ہزا ر روپے غلام عباس کو تیسرے انعام کی مد میں دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ ادیبوں کیلئے عمرہ کروانے کا اعلان بھی کیا گیا ہے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.