اویس یوسف زئی کے والد کا انتقال : انا اللہ وانا الیہ راجعون

ملتان(کمال ایوب صدیقی سے ) اٹک کے سینئر لکھاری اور جیو نیوز اسلام آباد کے رپورٹر اویس یوسف زئی کے والدگزشتہ روز انتقال کر گئے ۔ لکھاریوں نے اس غم کی گھڑی میں اویس یوسف زئی سے تعزیت کی اور ان کے والد کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔ واضح رہے اویس یوسف زئی کے والد جنگ گروپ سے گزشتہ 45 سال سے وابستہ تھے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.