ایک آزاد نظم

جہاں تم ارادہ باندھتے ہو
اس کے باوجود
تمہارا کام نہیں ہو پاتا
جہاں تم ناکام ہو جاتے ہو
جہاں بلاوجہ تمیں کچھ مل جاتا ہے
وہاں کون ہوتا ہے
وہاں وہ ہوتا ہے
جو دل میں رہتا ہے

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.