’’ایک عمر اثر ہونے تک‘‘ واجد ابرارکا ناول اب لکھاری آن لائن پر

ملتان(لکھاری نیوز)لکھاری ٹیم کے منتظم واجد ابرار کا ناول ’’ ایک عمر اثر ہونے تک ‘‘ بہت جلد ہی لکھاری آن لائن پر پڑھنے کو میسر ہو گا۔ لکھاری ٹیم کے ای ایڈیشن کے انچارج زبیر امین کے مطابق چونکہ لکھاری ساتھیوں کو بہت زیادہ شکوہ رہا کہ لکھاری کے پہلے شمارے کے ساتھ انہیں یہ ناول موصول نہیں ہو سکا اس لئے وہ اس ناول کو لکھاری آن لائن پر اپ لوڈ کر رہے ہیں تاکہ وہ سب ساتھیوں کے مطالعہ کےلئے دستیاب ہو سکے۔ واجد ابرار نے زبیر امین کی اس کاوش پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.