بچوں کے رسالے بزم قرآن کا مارچ 2017 میں خاص نمبر شائع کرنے کا ارادہ

ملتان(عاطر شاہین سے)لاہور سے شائع ہونے والے بچوں کے رسالے بزم قرآن مارچ 2017 میں خاص نمبر شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے مدیر عبدالسمیع نے بتایا کہ اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے۔ بہت جلد اس کا اعلان کر دیا جائے گا

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.