تعمیر انسانیت فاؤنڈیشن نے لکھاریوں کے لئے ایک تعمیری قدم اٹھا لیا

لاہور(لکھاری نیوز) تعمیر انسانیت فاؤنڈیشن نے کالم نگاروں، کہانی نویسوں اور مضمون نگاروں سے تحریر لکھنا سکھانے کے لئے ایک تعمیری قدم اٹھا لیا ہے۔ واٹس ایپ نمبر اور ایڈریس کے ذریعے گھر بیٹھے تحریر لکھنا سکھائیں گے۔ 20جنوری سے کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.