خانیوال رائٹرز فورم کے زیر اہتمام پہلا مقابلہ کہانی نویسی

خانیوال(عبدالرؤف سمرا سے)خانیوال رائٹرز فورم کے زیر اہتمام پہلا مقابلہ کہانی نویسی منعقد ہو رہا ہے۔ انعام یافتگان میں اشتیاق احمد ایوارڈ دیا جائے گا۔یہ مقابلہ ملکی نہیں عالمی سطح پر منعقد ہو رہا ہے۔موضوع کی کوئی قید نہیں ہے اور کہانی بھیجنے کی آخری تاریخ 15جون 2017ء ہے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.