سعدیہ عابد کی کتابیں’’میری چاہت میری ریاضت‘‘ اور’’ قفس کے پنچھی‘‘ بہت جلد علم و عرفان لاہور سے شائع ہوں گی

ملتان(عاطر شاہین سے)کراچی سے تعلق رکھنے والی رائٹر سعدیہ عابدنے بتایا کہ ان کی دو کتابیں’’میری چاہت میری ریاضت‘‘ اور’’ قفس کے پنچھی‘‘ بہت جلد علم و عرفان لاہور سے شائع ہوں گی۔ یاد رہے کہ ان کی ایک کتاب ’’جنون عشق کی روٹھی رت‘‘ نومبر 2016ء میں شائع ہو کر منظر عام پر ا ٓ چکی ہے

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.