سید علی گیلانی کی علم و عرفان پبلی کیشنز سے دو کتابیں’’مسٹر شکاری‘‘ اور ’’تاریک دنیا‘‘ شائع

ملتان(خالد نور سے) ملتان کے رہائشی معروف لکھاری سید علی گیلانی کی علم و عرفان پبلی کیشنز سے دو کتابیں’’ مسٹر شکاری‘‘ اور ’’تاریک دنیا‘‘ شائع ہو چکی ہیں۔ اس کتاب کے ٹائٹل ملتان کے لکھاری عاطر شاہین نے بنائے ہیں

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.