عبدالرشید فاروقی کا کچھ کتابیں مارکیٹ میں لانے کا ارادہ

ملتان(عاطر شاہین سے) جھنگ کے سینئر لکھاری عبدالرشید فاروقی ان دنوں کچھ کتابوں پر کام کر رہے ہیں۔ لکھاری سیریز سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ کچھ کتابیں مارکیٹ میں لانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔دعا کریں کہ اللہ کامیابی عطا کرے۔

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.