عمران یوسفزئی پشاور پریس کلب کی گورننگ باڈی کے ممبر منتخب ہو گئے

پشاور (لکھاری نیوز) پشاور سے تعلق رکھنے والے صحافی عمران یوسفزئی پشاور پریس کلب کی گورننگ باڈی کے ممبر منتخب ہو گئے۔ عمران یوسفزئی نے کہا کہ میں پریس کلب کے تمام دوستوں کا بے حد مشکور ہوں جن کی ووٹ کی طاقت سے اللہ نے مجھے کامیابی عطا کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں اپنی کمیونٹی کی خدمت میں اپنا کردار ادا کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا

Facebook Comments

POST A COMMENT.



This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.